@momi0145563: عورت کی جنگ - گھر کے اندر گھر میں رہنے والی عورت کو لگتا ہے کہ مرد باہر جا کر سکون کر رہا ہے۔ لیکن حقیقت میں عورت گھر میں 24 گھنٹے ذہنی جنگ لڑ رہی ہوتی ہے۔ بچے، کھانا، صفائی، رشتے، ساس سسر، ٹینشن... یہ سب ایک ساتھ مینج کرنا آسان نہیں۔مرد کی جنگ - گھر کے باہر باہر کام کرنے والے مرد کو لگتا ہے کہ عورت گھر میں سکون سے بیٹھی ہے۔ لیکن حقیقت میں مرد باہر خون پسینہ ایک کر کے، نوکری، باس، اخراجات، ذمہ داریوں کی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ دونوں کو ایک دوسرے کی جنگ نظر نہیں آتی۔ ہر کوئی سمجھتا ہے دوسرا والا سکون میں ہے۔ اسی لیے رشتوں میں غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage #foryourpage