@kazmi.sardar110: پاک بی بی سیٌدہ اُمِ کلثومؐ کی ذات پر درود و سلام ملکہء شرم و حیا کُلثومؐ،کوثر کی عطا جسطرح یاسین ہوتی ھے کسی قُرآن میں ثانئ زینبؐ چلی جب شام کو تو اُس گھڑی یوں لگا حیدرؐ دوبارہ آگئے میدان میں سردار سید مرتجز عباس کاظمی المشہدی سرکار