@broken.heart9834: اللہ کی لاٹھی بے اواز ہے جیسے تم نے میرا حشر کیا ہے خدا اس دوگنا چگنا سود سمیت تمہارا بھی یہیں حشر کرے گا ۔☝️😭😭😭😭☝️اور انشاءاللہ میں تمہارا یہ مکافات عمل اسی زندگی میں دیکھوں گی اور اخرت میں بھی دیکھوں گی تم دونوں جہان میں میرا حساب کتاب دو گے ۔تمہیں بھی خدا یہاں ذلیل و خوار کرے گا ۔اور اس جہاں میں تم وہ ذلتیں اٹھاؤ گے جو تم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے ۔تمہارا جینا حرام ہو جائے گا اور تم موت جو مانگو گے خدا تمہیں موت بھی نہیں دے گا ۔یہ حشر میں تمہارا اپنی انکھوں سے دیکھ کر جاؤں گی انشاءاللہ امین 🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭