@hehe._usi: #fypシ #poetry

𝑨𝑳𝑰 vibes 🕊️
𝑨𝑳𝑰 vibes 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 04:57:26 GMT
5760
358
5
44

Music

Download

Comments

afwankhan65
@AfwanKhan65 :
💯💯💯
2026-09-01 11:04:01
0
dawoodwattoo18
Dawood SaQlain :
🥰🥰🥰
2026-09-01 06:21:14
0
usmanje286
H❤A :
2026-09-01 05:16:38
0
arhamrahim43
💯سزائےعشق𒆜 :
ظالم تو تھا وہ مگر اتنا بھی نہیں تھا فقط دل توڑا تھا اُس نے جان تو نہیں لی مجھے تو لگا تھا جس شدت سے وہ مجھے برباد کرنے پر تُلا ہے وہ تو میری جان لے لے گا کسی دن مگر پھر مجھے بہت حیرت ہوئی جب اس نے میری جان بخش دی آج میں ٹوٹے دل کی ساتھ زندہ تو ہوں اگر وہ ذرا اور شدت سے مجھے دھوکا دیتا تو شاید آج میں زندہ بھی نہ ہوتی میں اُسے اب سنگدل کہوں یا رحم دل وہ مجھے چھوڑ کر چلا گیا مگر میں آج بھی اُسے برا نہ کہہ سکی یہ میری محبت ہے جو میں آج بھی اس سے کرتی ہوں اس نے میرے ساتھ کیا کچھ نہیں کیا وہ مجھ سے جھوٹی محبت کے دعوے کرتا رہا اس نے مجھے کئی خواب دکھائے پھر خود ہی اُن خوابوں کو اپنے ہاتھوں سے توڑ دیا میں کہتی رہی مجھے چھوڑ کر مت جانا مگر نہ جانے وہ شخص کیوں چلا گیا اس نے میری ایک نہیں سنی اور یہ دل اُس کے ساتھ اب بھی نفرت نہ کر سکا میں اُسے برا کہوں تو مجھے ہی برا لگتا ہے میرا ٹوٹے دل کی کرچی کرچی آج بھی اس شخص کا نام لیتی ہے یہی تو محبت ہے جو وہ شخص نہ سمجھ سکا
2026-09-01 05:58:49
1
To see more videos from user @hehe._usi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About