@bilalawan.pak: #callwtsp0😍317510😍4224 ماشاءاللہ 😍چولستان فریزن کراس کی خوبصورت بچھڑی، عمر تقریباً 14 ماہ، مناسب جسمانی ساخت اور اچھی گروتھ کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ چولستانی خون کی وجہ سے گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت جبکہ فریزن کراس ہونے کی وجہ سے بہتر ڈیری پوٹینشل رکھنے والی نسل ہے۔ پاکستان کے موسم کے حساب سے یہ کراس بریڈ ایک اچھا انتخاب ثابت ہو سکتی ہے قیمت: انتہائی مناسب، فائنل 1 لاکھ 45 ہزار روپے لوکیشن ضلع اٹک، گوندل اسٹاپ سنجیدہ خریدار خود موقع پر جا کر بچھڑی کو دیکھیں، مکمل تسلی کریں اور لین دین کے معاملات آپس میں طے کریں۔ اچھی عمر میں ایک مناسب قیمت پر نسل بہتر بنانے اور مستقبل کی ڈیری سرمایہ کاری کا بہترین موقع۔ شوقین دوست ضرور رابطہ کریں #foryou #dairyfarmingpakistan #CowBusiness #dairy_farming_in_pakistan