@123shah46: میں بہت عجیب لڑکا ہوں...😐😐 یہاں سبھی میرے الفاظ پڑھتے ہیں... میرے الفاظ پسند بھی کیے جاتے ہیں لیکن... اُن کے پیچھے چُھپا درد کوئی نہیں پڑھ پاتا... یہ حقیقت ہے کہ... جو بات آپ پر گزری وہ آپ جتنا محسوس کر سکتے ہو ویسا کوئی نہیں محسوس کر سکتا... بھلے وہ آپ کے کتنے ہی قریب کیوں نہ ہو... میں جب لکھتا ہوں تو میرا دماغ بیک وقت سینکڑوں سوچوں میں اُلجھا ہوا ہوتا ہے... میں کتنی ہی اُلجھنوں سے بیک وقت لڑ رہا ہوتا ہوں... کتنے ہی رویے سینہ چھلنی کر رہے ہوتے ہیں... پتہ ہے انسان تب بے بس نہیں ہوتا جب اُس کے پاس کوئی اپنا نہ ہو... انسان بے بس تب ہوتا ہے جب اُس کے پاس اپنے ہوتے ہوئے بھی نا ہونے کے برابر ہوں...🙂 ایسے ہی میں بھی لوگوں کے ہجوم میں ہوتے ہوئے اکیلا ہوں اور اکیلے لوگ زیادہ دیر تک نہیں جیا کرتے... یوں ہی میں بھی کسی دن چلا جاؤں گا... سانس بند ہو جائے گی... یہیں میری تحریریں رہ جائیں گئ... میرے لکھے گئے الفاظ میرے دُکھ کی گواہی دیتے رہیں گے لیکن... میں نہیں رہوں گا سب کے بیچ... تب اگر میرے لکھے ہوئے الفاظ کوئی پڑھے تو مجھے اپنی خاموش دعاؤں میں یاد رکھے😊#2025newyear #happyramadan #poetry #dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvideo
ہم نے لوگوں کو اپنا سمجھا، لوگوں نے ہمیں سمجھنے کی زحمت بھی نہ کی۔
کمال ہے نفاق کا بھی، سامنے محبت… اور پیچھے حساب۔
جن پر یقین سب سے زیادہ تھا، وہی سب سے خوبصورت دھوکا دے گئے۔
2026-09-02 03:42:32
1
Aamir Sohail :
khatima bil khair
2026-09-01 19:56:31
0
Peigon_lover :
Same
2026-09-01 19:58:44
0
🫀🤦تنہائی کا بادشاہ 🥺❤️🩹 :
Heart touching ❤️🩹🥺🥀❤️🩹🥺🥀
2026-09-01 06:42:34
0
Murshid :
hayeee sadky
2026-09-02 03:16:20
0
duadua khan :
insha'Allah
2026-09-02 02:22:11
0
💯Shabbir 😔ho yààr🤗 :
😢😢😢😢😢
same time as same life
2026-09-01 12:54:58
1
💔Alone🥀🥹 :
inshallah 🫀😳
2026-09-01 22:16:13
0
Basharat Hussain804 :
in sah Allah
2026-09-01 17:06:12
0
Muرsaلeeن :
yar shah g 😭🙏
2026-09-01 15:25:35
0
Malik ❤✨ :
مرتے دم تک بھی تم یاد آؤ گے خدا کو کیا منہ دیکھائیں گے 😭😭😭
2026-09-03 03:56:22
0
𝕌𝕊𝔸𝕄𝔸 ℍ𝔸𝕁𝔸ℕ𝕆 :
*عجیب ہوتی ہیں کچھ محبتیں*
*نہ ملتی ہیں نہ ختم ہوتی ہیں 🥹❤️🩹*
2026-09-01 05:19:33
1
فہد :
Caption plz
2026-09-01 12:35:06
0
Jannat😍 :
deeep☺️
2026-09-01 13:38:15
0
𝐇𝖆𝖒𝖟𝖆 :
Shah
2026-09-01 08:42:35
0
···ᴬˡone..𝕶𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝.🎭 :
Yar many bi milna please bat kry
2026-09-01 06:27:13
0
️ :
hum chup k se Dabby paon teri kahani se nikal jyen gy
2026-09-01 08:14:59
0
🌹سردار جام ارشد 🌹 :
🥰🥰🥰
2026-09-03 03:21:42
0
M Nasir :
🥰🥰🥰
2026-09-02 05:59:01
0
Hafiz Their :
😢😢😢
2026-09-02 04:07:12
0
🇩🇯fayaz ahmed baloch🇩🇯 :
😭😭😭
2026-09-02 01:15:26
0
Khalilkamboh :
🥰🥰🥰
2026-09-01 18:06:14
0
ch Asad :
😢🫂
2026-09-01 18:53:03
0
Raja Rashid :
❤️❤️❤️
2026-09-01 05:20:22
0
To see more videos from user @123shah46, please go to the Tikwm
homepage.