@muhib_raees9: اصل مسئلہ یہ نہیں کہ ہم کسی کے لیے کتنے اہم ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ ہم خود کو کسی کی زندگی میں ضرورت سے زیادہ اہم سمجھنے لگتے ہیں۔ رشتوں میں محبت رکھیں، مگر اپنی قدر کسی کے رویّے سے مت ناپیں۔ جو آپ کو اہمیت دے، اسے دل سے جگہ دیں؛ اور جو بار بار نظرانداز کرے، وہاں خاموشی اختیار کرنا ہی بہتر ہے۔ اگر کبھی آپ کو لگے کہ آپ کسی کے لیے بہت اہم ہیں، تو خود سے ایک سوال ضرور کریں کیا وہ مجھے میری ذات کی وجہ سے اہم سمجھتا ہے، یا صرف میری ضرورت کی وجہ سے؟ جواب بہت کچھ واضح کر دے گا۔ اپنی قدر پہچانیں، مگر کسی کی وقتی توجہ کو اپنی اہمیت نہ سمجھیں۔ خودداری رکھیں، خوش فہمی نہیں۔ #fyp #fypシ #foryoupage #foryou