@mahnoormalik__04: سخاوت کا تعلق جیب سے نہیں، دل سے ہوتا ہے۔ ایک سخی دل مرد کے لیے اپنی عورت کا خیال رکھنا بوجھ نہیں، عبادت بن جاتا ہے۔ وہ اس کے لیے کمانے میں تھکتا نہیں بلکہ سکون پاتا ہے، اس کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں اپنی خوشی دیکھتا ہے۔ دولت کم ہو تو بھی فراخ دلی سے دیتا ہے، اور دولت زیادہ ہو تو بھی عاجزی سے۔ کیونکہ اسے پتہ ہوتا ہے کہ عورت کی دعائیں اور سکون ہی اس کے رزق میں برکت بنتے ہیں۔ جب تک ایسے مرد کا ساتھ نہ ملے، انسان سمجھ ہی نہیں پاتا کہ "Provider" بننا مرد کے لیے کتنا فخر اور محبت کا اظہار ہوتا ہے۔ یہی اصل مردانگی ہے۔
aise bataon ko parh aur shaadi nahi krne ka dil ni krta, kharab kr diya hame in bataon ny 😂😂😂
2026-09-02 08:39:37
0
سید اطہر :
میرے نزدیک ہر مرض سخی ہوتا ہے کیونکہ اس کے اوپر ذمہ داری پورے مہینے کی ہوتی ہے تو وہ بس اس کے گھر میں رہتا ہے کسی کے اگے ہاتھ نہ پھیلانا پڑے اور کسی طرح پورا کر لے اب اس کے اپنے ہر زمانہ اسے کنجوس کہتا ہے لیکن ایسا نہیں ہے
2026-09-02 17:39:42
0
A.Khan :
My father : (Allahamdullilah)
2026-09-02 10:44:32
0
ambar کا khاyل :
🥺bas is sa andaza laga lo
2026-09-02 07:40:55
0
Scorpion 🦂 :
bilkul
2026-09-01 17:27:01
0
Erumiii :
@🇵🇰Jawad Aamir🇬🇧 ❤️
2026-09-01 17:52:06
1
@Queen 👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-02 13:24:47
0
Hasnain Yasir :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-01 14:29:32
0
@Queen 👑 :
💯💯💯
2026-09-02 13:24:42
0
@Queen 👑 :
❤️❤️❤️
2026-09-02 13:24:40
0
itz.stella🌙✨️ :
@Abdur Razzaq👑 ❤️🥰🥹
2026-09-02 04:20:37
0
@Queen 👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 13:24:45
0
@Queen 👑 :
💯💯💯
2026-09-02 13:24:51
0
To see more videos from user @mahnoormalik__04, please go to the Tikwm
homepage.