@poetry_writes_06: خوبصورتی بھی ضائع ہو جاتی ہے...؟💔 Khoobsurti bhi zaya ho jati hai 💔 Jo wasta naseeb ki sakhtiyon se parta hai🥀 #foryou #sad #urdushayari #urdupoetsatatus #fypシ @لفظوں کی محفل ❤️🩹
آخر ہو ہی گیا جو چاہتا ہے وہ ۔میری ساتھ ویسے بھی گھبراتا ہے وہ۔کوئی نہ کوئی کھینچ رہا ہے اسے اپنی طرف۔اسی لیے تو جان چھڑواتا ہے وہ۔مجھے کیا پتا تھا کہ وہ سچ میں ہو جائے گا کسی اور کا ۔مجھے لگتا تھا بس ڈراتا ہے وہ ۔
2026-09-01 09:18:45
1
ch💕ali :
❤️❤️❤️
2026-09-01 05:45:14
2
To see more videos from user @poetry_writes_06, please go to the Tikwm
homepage.