@stqmpk: ان آیات میں اللّٰہ تعالیٰ یہ بیان فرما رہے ہیں کہ کائنات کے سردار، انبیاء کے امام، اور اس دنیا کی سب سے عظیم ہستی خود اپنے یا کسی دوسرے کے نفع و نقصان کے مالک نہیں ہیں، تو پھر یہ پیر اور مزارات کسی کو کیا دے سکتے ہیں؟ یہ ایک سادہ سی بات ہے جسے ہمیں سمجھنا چاہیے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ Disclaimer: This video is intended solely for informational and educational purposes within the context of Islamic teachings and adheres to the community guidelines established by TikTok. It does not target any organization nor promote hate or any negative sentiments. Instead, this video conveys messages of love, hope, and prosperity.
یہ تو تم لوگوں کو بہت یاد ہے لیکن وہ یاد نہیں جہاں اللّٰہ پاک اسی قرآن پاک میں فرماتے ہیں کے میں بھی اپنے نبی پے درود بھیجتا ہوں اور تم بھی بھیجو،
کیا کسی عام انسان پے درود بھیجا جا سکتا ہے؟
2026-09-01 16:54:01
564
Sharjeel Edits ⛎ :
حد ہے ویسے اتنے واضح الفاظ کے باوجود بھی لوگ اس آیت پر سوال اٹھا رہے ہیں،
یہ چیز بلکل سمجھ سے باہر ہے
2026-09-02 12:58:47
235
Hussain :
ان آیات میں اللّٰہ تعالیٰ یہ بیان فرما رہے ہیں کہ کائنات کے سردار، انبیاء کے امام، اور اس دنیا کی سب سے عظیم ہستی خود اپنے یا کسی دوسرے کے نفع و نقصان کے مالک نہیں ہیں، تو پھر یہ پیر اور مزارات کسی کو کیا دے سکتے ہیں؟ یہ ایک سادہ سی بات ہے جسے ہمیں سمجھنا چاہیے۔
2026-09-01 06:01:07
587
الف اللّٰہ میم محمد ﷺ :
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے دینے والا ہے سچا ہمارا نبی۔۔۔۔🥰
2026-09-01 13:22:45
173
Rizwan :
۔سورۃ الاعراف آیت 188 کے نزول کا پس منظر قرآن ہی میں اگلی آیت کے سیاق سے سمجھ آتا ہے۔
مشرکینِ مکہ نبی کریم ﷺ سے غیب کی باتیں اور آئندہ کے حالات بتانے کا مطالبہ کرتے تھے۔ بعض تفسیری روایات میں آتا ہے کہ انہوں نے آپ ﷺ سے پوچھا کہ قیامت کب آئے گی؟ اور بعض روایات میں ہے کہ وہ آپ ﷺ سے ایسی نشانیاں یا مستقبل کی خبریں مانگتے تھے جن سے وہ آپ ﷺ کے دعوائے نبوت کو پرکھ سکیں۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
> قُل لّا أَمْلِكُلِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا إِلّا مَا شَاءَاللّهُ...
یعنی: آپ فرما دیں کہ میں اپنی ذات کے لیے بھی نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتا مگر جو اللہ چاہے۔
اہم بات
اس آیت کا مطلب یہ نہیں کہ نبی ﷺ کو کسی بھی غیب کی خبر نہیں دی گئی۔ قرآن خود بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ رسولوں کو غیب میں سے جس قدر چاہے خبر عطا فرماتا ہے۔ یہاں نبی ﷺ نے واضح فرمایا کہ غیب کا ذاتی اور مستقل علم و اختیار میرے پاس نہیں؛ جو اللہ تعالیٰ عطا فرمائے وہ اللہ ہی کی عطا سے ہے۔سب سے درخواست یہی ہے کہ جو آیت بھی پڑھو اس کا پس منظر ضرور دیکھو نا کہ بس یہ ڈھونڈتے پھرو کہ کیا ان کو کسی بھی غیب کا علم نہیں تھا تو نبی تو ہوتا ہی غیب کی خبریں دینے والا اس رب کے لیے بلا رہا ہوتا ہے جس کو کسی نے دیکھا ہی نہیں جس کو رب کہہ رہا ہے کہ ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کے بھیجا ان کی شان کیا ہے ان کا امتی بن کے سوچو۔
2026-09-01 22:15:57
75
Saleem Chauhan G :
اسکی بھی وضاحت کر دو
2026-09-03 07:40:42
58
SA JEWELRY :
حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔"
📖 صحیح بخاری: 15، صحیح مسلم: 44
2026-09-01 17:40:34
37
Muhammad Umar :
کہہ دو کے بھلا آنکھ والا اور اندھا برابر ہوتےہیں
یہ ہی کافی ہے سمجھنے کو تمام پچھلی آیات کو
نبی اکرام کی شان یہ ہے
رب کریم خود بھی دورد بھیجتا ہے اور اس معصوم فرشتے بھی دورد پاک پڑھتے ہیں
اور مومنين کے لیے بھی یہ حکم ہے درود اور سلام بھیجا کریں
نبی ا کرام وہ ہستی ہیں جو تمام جہان میں افضل واعلى ہیں
2026-09-01 08:11:25
22
ꌗ𝕙ά𝕙Ꭵ𝒹𐌑ₑ𝕙Ӎʘʘ𝒹 :
یہ بھی قرآن پاک میں ہے کہ رحمت اللعالمین ہیں
اللہ ہی نے انکو مقام و مرتبہ عطاء کیا ہے
العالمین کی وسعت کا اندازہ آج تک انسان نہیں لگا سکے اور آپ آپ ص کے مقام و مرتبے کو کیسے جان سکیں گے
2026-09-01 08:08:55
13
ManiNiazi555 :
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ سے کیوں فرمایا تھاکہ اویس کرنی سے کہنا کہ میری امت کی بخشش کے لیے دعا کریں
ملکہ بلقیس کے تخت کے بارے میں تو سنا ہوگا جن نے تخت حاضر کرنے کے لیے وقت مانگا تھا اور اللہ کے نیک بندے نے ولی نے پلک جھپکتے پہنچا دیا تو یہ فائدے والا عمل تھا کہ نہیں تھا
2026-09-01 22:13:50
20
Nawab zadi 💙 :
یہ تو تم لوگوں کو بہت یاد ہے لیکن وہ یاد نہیں جہاں اللّٰہ پاک اسی قرآن پاک میں فرماتے ہیں کے میں بھی اپنے نبی پے درود بھیجتا ہوں اور تم بھی بھیجو،
کیا کسی عام انسان پے درود بھیجا جا سکتا ہے؟
2026-09-02 16:59:54
49
chkashankohli :
is ayat ka ilava bi quran ha vobi koshish krain ka ap prhain
2026-09-01 12:10:30
13
user3906135730243 :
لیکن اس سے یہ مطلب نہیی نکلتا کہ حضور بھی ہمارے جیسے ہیی بلکہ وہ اللہ کی طرف سے چنے ھوۓ برگزیدہ انسان ہیی اور اعلی مرتبہ پر فائز ہیی۔ کون ھے جسے حضور کے علاوہ رحمت اللعلامین کہا گیا ھو
2026-09-03 07:03:28
5
IBRAHIM 125 :
اگر نبی اکرم صلعم غیب کا علم جانتے ہوتے تو پھر وہ اپنے صحابہ اکرام کو اپنی موت کا وقت اور دن بھی بتاتے
2026-09-02 05:02:58
9
Asjad ali :
2026-09-01 06:59:28
108
Uswa Noor :
صلی اللہ علیہ وسلم
2026-09-01 16:47:46
68
rana hanif rajpoot :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-09-02 01:04:19
53
Mur@D AwaN22💫🔥🫀 :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-09-01 16:14:45
34
Hussain :
جب توحید کی بات آتی ہے تو بہت سخت آیات آئی ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں سیدھے راستے پہ چلائے اور توحید پہ قائم رکھے آمین
2026-09-01 06:02:10
61
🌙Sohail⭐ :
Allah
2026-09-02 06:32:50
29
ghulam mustfa Qadri🌹❤️ :
nabi matlab ghaib ki Khabar dene Wala. that's all
2026-09-01 13:41:34
23
SereneSoul612 :
ayaat ka meanings hamesha literal ni hotay inko samjhnay k Liye tafseer ki zrurat parti hy
2026-09-02 14:42:49
5
Ijaz🌹 khan.🌹Oficial🌹 :
اس آیات میں کہاں ہے نبی کا زکر.اس میں سب انسانوں کو کہا گیا ہے
2026-09-03 03:33:14
7
Zeeshan Azher :
Agli ayat b parh len . idea ho jay ga k NAbi SAWW NAFY KA AKHTYAR RAKHTY HEN OR FAYDY KA B
2026-09-01 07:09:19
22
Cheema Sahib ✅ :
koi 100 200 Allah hog Haina ....q k bohat saray Allah Hain ...Allah frma rahay Hain
2026-09-01 06:37:25
5
To see more videos from user @stqmpk, please go to the Tikwm
homepage.