@proud.muslim528: قرآنی آیت "إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ" (بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے) کی مکمل روح رسول اللہ ﷺ کے اس فرمان میں واضح ہوتی ہے: "وَاعْلَمْ أَنَّ النَّصْرَ مَعَ الصَّبْرِ" یعنی "اور یہ بات اچھی طرح جان لو کہ (اللہ کی) مدد صبر کے ساتھ ہے"۔ یہ حقیقت ثابت کرتی ہے کہ جب انسان ہر مشکل پر دل ہارنے کے بجائے صبر کا راستہ اپناتا ہے، تو غیب سے اللہ کی نصرت اور اس کا ساتھ مومن کو ہر میدان میں کامیاب کر دیتا ہے۔ #foryoupagee #foryouu #unfrezzmyaccount #undreezmyaccount #goviraltiktok @TikTok