@herwiffy512: کبھی کبھی زندگی میں ایک ایسا انسان مل جاتا ہے جو صرف شریکِ حیات نہیں رہتا، بلکہ ہماری دعاؤں کا سب سے خوبصورت جواب بن جاتا ہے۔ ❤️ میرے لیے وہ شخص میرا شوہر ہے… جس کی موجودگی میرے دل کو سکون دیتی ہے، جس کی مسکراہٹ میری خوشی ہے اور جس کی سلامتی میری سب سے بڑی دعا۔ 🥹🤲 یا اللہ! میرے شوہر کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھ، ان کے ہر قدم میں آسانی، ہر کام میں برکت اور ہر آنے والے دن میں خوشیاں عطا فرما۔ ہم دونوں کے درمیان محبت کو وقت کے ساتھ کم نہیں بلکہ اور بھی گہرا فرما، اور ہمارا ساتھ دنیا سے آخرت تک قائم رکھ۔ ❤️🤲 آمین یا رب العالمین۔ 🌹#tiktokteampleasedontunderviewmyvideo #1millionaudition #herwiffywrites512😇🥀💫💥🦋fryupage #husbandwifelove🥰🥰💋❤️keepsupport