@noorcartoontvofficial: بچوں کو 1 سے 8 تک اسلامی گنتی آسان طریقے سے سکھائیں ❤️ اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے: 1 - اللہ تعالیٰ ایک ہے 2 - دنیا اور آخرت 3 - قبر کے 3 سوال 4 - 4 آسمانی کتابیں 5 - اسلام کے 5 ارکان 6 - ایمان کے 6 ارکان 7 - 7 آسمان 8 - جنت کے 8 دروازے اپنے بچوں کو روزانہ یہ ویڈیو ضرور دکھائیں۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو Like, Share اور Follow کرنا نہ بھولیں۔ کمنٹ میں بتائیں اگلا نمبر کون سا چاہیے؟ #noorcartoontv #IslamicShorts #viralvideo