@ptmislamabad: مہمند میں ریاستی دہشت گردی کی کوشش ناکام! گزشتہ رات مہمند میں مقامی لوگوں کے مطابق، فوجی گاڑی سے سادہ کپڑوں میں ملبوس کچھ مسلح افراد کو اتارا گیا۔ جب علاقے کے لوگوں کو ان کی موجودگی کا علم ہوا تو پورا علاقہ ان کے پیچھے نکل آیا اور ان تمام افراد کو گھیر لیا گیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق، ان سادہ کپڑوں میں موجود افراد کے پاس نقلی داڑی اور بال بھی موجود تھے۔ بعد ازاں ان سادہ کپڑوں والے افراد کو چھڑانے کے لیے وردی میں ملبوس فوجی اہلکار وہاں پہنچے اور عوام سے درخواستیں کرنے لگے کہ: ’’یہ ہمارے لوگ ہیں، ہمیں دے دیں، مزید ہمیں شرمندہ نہ کریں۔‘‘ اب عوام بیدار ہو چکا ہے۔ ریاستی دہشت گردی کی ایسی ہر کوشش اب عوام کے سامنے بے نقاب اور ناکام ہوگی۔
مہمند میں ریاستی دہشت گردی کی کوشش ناکام!
گزشتہ رات مہمند میں مقامی لوگوں کے مطابق، فوجی گاڑی سے سادہ کپڑوں میں ملبوس کچھ مسلح افراد کو اتارا گیا۔ جب علاقے کے لوگوں کو ان کی موجودگی کا علم ہوا تو پورا علاقہ ان کے پیچھے نکل آیا اور ان تمام افراد کو گھیر لیا گیا۔
مقامی لوگوں کے مطابق، ان سادہ کپڑوں میں موجود افراد کے پاس نقلی داڑی اور بال بھی موجود تھے۔
بعد ازاں ان سادہ کپڑوں والے افراد کو چھڑانے کے لیے وردی میں ملبوس فوجی اہلکار وہاں پہنچے اور عوام سے درخواستیں کرنے لگے کہ: ’’یہ ہمارے لوگ ہیں، ہمیں دے دیں، مزید ہمیں شرمندہ نہ کریں۔‘‘
اب عوام بیدار ہو چکا ہے۔
ریاستی دہشت گردی کی ایسی ہر کوشش اب عوام کے سامنے بے نقاب اور ناکام ہوگی۔
2026-09-01 06:32:11
116
Imtiaz Ahmad 🇵🇰❤️🇸🇦 :
Terrorist KO samne Lana eski be ezzati he.
Terrorist KO safe path provide Karna enka Kam he Kia ?
2026-09-01 08:00:33
27
اسرار :
بھائی جان قوم پرستی میں نہیں جانا اگر فوج میں پٹھان ہے یا سندھی ہے یا پنجابی ہے یا کشمیری کوئی بھی ہے تو اپ اگر ان سب ذاتوں میں سے کوئی بھی ہو تو اپ اپنے ذات میں مت جانا کہ یہ میرا خیر خواہ ہو سکتا ہے اگر وہ فوجی تو بھلے پنجابی پٹھان کشمیری سندھی کوئی بھی ہو وہ کسی کا خیر خواہ نہیں ہے وہ صرف اپنے ادارے کا خیر خواہ ہے اور اپنے جرنل کا خیر خواہ ہے بہائی یہ دیکھ پٹھانی اپنے پٹھانوں کے علاقے میں بیس بدل کے گھوم رہا ہے اور اپنی پٹھانوں کو مار رہا ہے یہ کس کے کہنے پہ جرنیلوں کے کہنے پہ تو یہ چیز اپنے دماغ سے مہربانی کر کے نکال لو
2026-09-01 08:11:09
33
Dr✍✍️ :
معلوما دا شوا دوي دا حالات خرابي
2026-09-01 09:06:19
4
Abu :
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
یہ نعرہ 100 فیصد صحیح ہے
2026-09-01 08:36:53
92
khaan00900 :
tol chal wal de mong pukhtana kamakal u che bar bar muzakirat o khabaro k rasho
2026-09-01 09:49:06
1
UMER KHITAB :
Naver naver Acceptated like that
2026-09-01 09:33:34
0
fazlirabi 21 :
مھمند بہ منی زندآباد مھمند
I am from Bajur
2026-09-01 08:32:30
11
🦅 🔥 ⚔ M O H M A N D Y⚔ 🔥 🦅 :
update😜
2026-09-01 08:36:53
0
Malik :
ہر فوجی ہمارے لیے معزز اور قابلِ احترام ہیں ، لیکن ان چھوٹے افسران ہاتھ کچھ نہیں، یہ صرف بڑے افسران کو YES SIR کہتے اور یہ بڑے افسران ہم سب کے ساتھ گیم کھیل رہیں ہیں ۔