kamal ye kis kis ki poetry ha kia koi bta sakta ha
2026-09-04 03:53:14
3
kahloon_saab💪 :
قسمت میں تھا پچھتانا تو ہر طرف سے پچھتائے
پہلے اظہار، پھر انکار، پھر انتظار کر کے
پچھتائے
دل کے لٹ جانے کا خیال بڑی دیر سے آیا
تجھ سے حالِ دل کا اقرار کر کے پچھتائے
نکلا جو میرا قاتل، افسوس کہ وہ تو ہی تھا
ہم قصہ تمام تیرے اختیار کر کے پچھتائے🥰
2026-09-03 18:11:37
1
Muhammad Ajmal :
g right yaaaaaaaaar 💔💔💔💔💔💔💔💔 g
2026-09-01 18:12:25
2
muhammadsarfaraz339 :
🌹❤️
2026-09-04 18:45:39
0
Remi804🚩 :
میری گرم چائے تمہاری ٹھنڈی محبت
سے لاکھ درجے بہتر ہے 🤎
2026-09-04 16:56:06
0
Ch Ammad 👿👿👿 :
bohat kub
2026-09-04 13:02:38
0
I miss u :
uffff🥹🥲
2026-09-04 13:55:37
0
Farhan Raees :
قسمت میں تھا پچھتانا تو ہر طرف سے پچھتائے
پہلے اظہار، پھر انکار، پھر انتظار کر کے
پچھتائے
دل کے لٹ جانے کا خیال بڑی دیر سے آیا
تجھ سے حالِ دل کا اقرار کر کے پچھتائے
نکلا جو میرا قاتل، افسوس کہ وہ تو ہی تھا
ہم قصہ تمام تیرے اختیار کر کے پچھتائے