@_.qainaaaaat._: جب کوئی انسان آپ کے لئے پوری کائنات بن جائے تو دنیا کی بیزاری کی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی،محبت میں اندھا ہو جانا دراصل اس ایک انسان کو دنیا مان کر باقی کے شور سے بے نیاز ہو جانا ہے۔ #fyp #trending #alfaaz #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount