تم سے بچھڑنا شاید میری قسمت میں لکھا تھا، مگر تمہیں بھول جانا میرے بس میں کبھی تھا ہی نہیں۔ میں آج بھی وہی ہوں جو تمہاری ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی ساری خوشیاں قربان کر دیتا تھا، بس فرق اتنا ہے کہ اب تم میرے پاس نہیں ہو۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے تمہیں سب کچھ بتا دوں کہ تمہارے بعد میں اندر سے کتنا ٹوٹ گیا ہوں، مگر پھر سوچتا ہوں جسے میری خاموشی سمجھ نہیں آئی، وہ میرے آنسو کیا سمجھے گا۔ میں نے تمہیں کھونے کا درد تو سہہ لیا، مگر تمہیں کسی اور کا ہوتے دیکھنے کا حوصلہ آج بھی نہیں ہے
2026-09-03 18:08:44
0
user570334670815 :
2026-09-03 15:50:02
0
اسد خان :
🥰🥰🥰
2026-09-01 07:01:00
2
🫀🫀💔🥀یاروں🌹 کا یار 🫀🫀🌹 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 17:23:47
1
A🫀💔 :
😊😊
2026-09-01 07:19:57
1
Imtyaz Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-01 17:44:59
2
To see more videos from user @deeplines_02, please go to the Tikwm
homepage.