@islamicreminders747: قرآنِ مجید کی متعدد آیات اور صحیح احادیث کے مطابق دعا، استغاثہ اور غائبانہ مدد صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہیے۔ مصیبت ٹالنے اور تکلیف دور کرنے پر مطلق قدرت صرف اللہ ہی کے پاس ہے #islamic_video #faryoupage #viraltiktok #quranrecitation