@fayazkheski: #اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر الله کریم اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ آپ کی تمام مشکلات دور فرماے "الــلــه" کـــریم آپ کے ھـر غـم کـو خـوشـی میں بدل دے۔ اور آپ کی ھـر دعـا ھـر جائز تـمنـا پـوری فـرمـائے" *آمین ثمہ آمین یارب العالمین*#مسجدنبوی_شریف_مدينة_المنورة