@mountainlovers32: ُشو ویلی، کالام سوات کی وہ حسین وادی جہاں بلند پہاڑ، گھنے جنگلات، ٹھنڈی ہوائیں اور قدرت کے دلکش نظارے دل کو سکون دیتے ہیں۔ 🌲🏔️✨ اگر آپ بھی قدرت کے قریب جانا چاہتے ہیں تو اُشو ویلی ضرور دیکھیں۔ UshuValley #KalamSwat #SwatValley #Kalam #foryour