اگر قبر والے کو پتا نا چلتا تو میرے مرحوم بابا جان میرے خواب میں مہینے میں ایک یا دو باد مجھے اپنی ذیارت نا کرواتے میرا دل متمعن نا ہوتا اس لیئے کہ میں روزانہ اپنے بابا جان کی قبر پہ جاکے ایک دب صورت یاسین شریف ایک دن صورت ملک پڑھتا ہوں روزانہ ظہر مغرب عشاء کی نماز پڑھ کے 2 رکعت نفل بابا جان کے ایثال ثواب کے لیئے پڑھتا ہوں اگر ہم قبر والوں کو یاد رکھیں گے تو وہ بھی ہمیں یاد رکھتے ہے اللہ پاک میرے بابا جان کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطاء فرمایئں آمین
2026-09-01 10:37:54
165
shabana Rafique :
عورت قبرستان جا سکتی ہیں
2026-09-03 09:50:15
12
sheikh zedi :
قیامت والے دن جب انسان کو اٹھایا جائے گا تو اسے ایسا لگے گا کہ جیسے وہ سو کے اٹھا ہو۔
اور ہم نے تو یہی سنا کے مرنے کے بعد روح عالم برزخ میں رکھ دی جاتی ہے۔اب یے سمج نہیں آ تا جب روح عالم برزخ میں ہے تو مرنے والے کی روح قبر میں کیسے ہو سکتی ہے
2026-09-03 16:56:59
15
Hamza :
سورۃ فاطر ایت نمبر 22 اور جو قبروں میں ہیں تم انہیں نہیں سنا سکتے
2026-09-01 09:15:03
19
سردار محمد ماجد خان مستی خیل :
ہڈیاں کس طرح سنتی ہیں جناب ؟
2026-09-03 17:37:24
6
Muhammad Subhan :
Bhai mein apny Abu ki qabar pr gae meiny surah yaseen or surah muzammil prhi Dua ki udhr hi mujhy aik itni pyari khushbo anay lgi ..ab b kbhi kbhi mujhy achank wo khushbo anay lgti hei..is k baray mein mujhy koi kuxh bta skta..khushbo boht hi pyari hei..jb k meiny kbhi koi Khushbo ka istmal nhi kiya
2026-09-03 13:51:46
6
Bushra Siddiqui :
Kia aurat ja skti hai apny baap ki qabar pe apny shohar k sath?
2026-09-01 17:57:25
14
bismaqueen :
🥀❤️I love Muhammad S.A.W❤️🥀
2026-09-05 15:54:26
7
🤍بلال وڑائچ ❤ :
یااللہ میرے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما یااللہ میرے بھاہی کی کامل بخشش فرما آمین آمین 😭😭😭😭😭آمین ثم آمین
2026-09-05 04:54:23
8
Kashmiri :
جَزَیﷲُعَنَا مُحَمَدًا مّا هُوَأَهْلُهٗ ﷺ💖
2026-09-01 17:27:51
9
Muneer ahmed vlogs :
بھائی السلام علیکم قران پڑھ کر کسی کو کوئی چیز کھلائی جائے جس پر ختم دیا جائے کیا یہ مرنے والے کو اس کا ثواب ہوتا ہے جو چیزوں پر ختم پڑا ہوتا ہے
2026-09-05 23:07:43
0
JANU 24 :
bahe mere waleda ki mugfert ki dua karwa de
2026-09-03 12:37:36
7
pharmacist :
"وَمَا أَنتَبِمُسْمِعٍ مَن فِي الْقُبُورِ"
"اور آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں۔"
(سورۃ فاطر:
2026-09-01 16:22:40
8
F- A- K :
قرآن و صحیح حدیث وغیرہ کا ریفرنس دیں1
2026-09-01 08:49:51
6
K :
یااللہ میرے بھاہی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما یااللہ میرے بھاہی کی کامل بخشش فرما آمین آمین 😭😭😭😭😭آمین
2026-09-03 13:31:06
7
Aamir Ansari 804 :
ماشاءاللّٰه اَللّٰهُاَكْبَر
2026-09-05 18:26:06
1
Aamir Ansari 804 :
ماشاءاللّٰه
2026-09-05 18:24:43
2
Faجr💫 :
qaber ma sunny ka mtlb brzhk ma rooh ka Sunna hai
2026-09-03 11:36:29
8
🦂Umeed❤️🔥🌊 :
but Quran MN Allah Keh rha he k qabr wale na AP ko dekh skte hn na sun skte hn
2026-09-01 09:16:42
9
03446017205 :
2026-09-02 14:58:13
4
Raja Bilal :
mashallaha g
2026-09-05 16:24:48
1
Saleem Shahzad :
Subhan Allah
2026-09-05 15:00:05
1
sweet doll :
ky girls ja skti h
2026-09-03 12:33:53
3
Muhammad Řohan :
kia aurut ka qbr pe jana jaiz hy
2026-09-04 03:42:06
2
To see more videos from user @nabeelmadani, please go to the Tikwm
homepage.