@nomi_rajpoot28: گھر میں رکھی عطر کی شیشیاں خفا ہیں ہم سے، تم سے ملاقات کے بعد ہم نے انہیں چھوا بھی نہیں۔ تمہاری خوشبو جو بس گئی ہے سانسوں میں میری، اب کسی اور مہک کی ہمیں خواہش بھی نہیں۔ وہ خوشبو، وہ لمس، وہ لمحہ اب تک دل میں محفوظ ہے، تم سے بچھڑ کر بھی دل نے تمہیں خود سے جدا کیا ہ نہیں۔ عطر کی شیشیاں یونہی خاموش پڑی ہیں الماری میں، شاید انہیں بھی خبر ہے کہ تم جیسی خوشبو کہیں اور نہیں۔ 🥀 #500kviews #foryoupage