@imranjuttpmln1: #یہ پتوکی کے شہریوں کے ساتھ ساتھ تمام پاکستانیوں بھی کو میسج ہے تمام لوگ اس کو سنے اور دوستوں کے درمیان شیئر بھی کرئے یہ ایک گروہ ہے جو لوگوں سے 1 روپے کا مطالبہ کرتا ہے اور پھر اس کو نشہ آور بادام یا چینی اور پھر گولی کھلاتا ہے جس سے وہ بے ہوش ہو جاتا ہے اور ان کی جیب سے پیسے موبائل چھین کر فرار ہو جاتا ہے یہ گروہ ضلع مظفر گڑھ سے ہیں تمام دیکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ایسے فراڈیوں سے بچے اپنا اور اپنے بچوں کا خیال کرئے تھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ او ذوالفقار صاحب کی حراست میں ہیں آگے وہ اپنی قانونی کارروائی عمل میں لائے گئے#pattoki
hhmary scl ka bchy ny b tophy khai thi 4bjy agwa howa tha 8bjy mila tha 10 ktariyan se
2026-10-28 17:07:09
0
@⃟≛⃝𝗣𝗥𝗜̈𝗡̃𝗖̌𝗘̨ 𝗨̂𝗠𝗔𝗥 :
:valdon AP n bht acha Kam kia h
2026-10-29 04:46:36
0
@A❤️ki hon28#10 :
oo Allah k bndye kia pta kiss kdr wo mjboor hain gurbaat ne kiya kiya krnye pe mjboor kr diya hai ..humari govermnt pe lannat hai
2026-09-01 09:09:01
37
غنی بھٹّی :
بیس ہزار چرانے والے کو تو پکڑ لیا ہے لیکن جو 47 سے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ان کا کیا
2026-09-29 18:57:48
127
👑 Queen E :
esy Logo ko sakhti saza honi chahye
2026-10-09 05:58:27
19
Imran Khan 😘 :
2026-09-01 08:32:47
72
⚡😺علینہ ارشد😺⚡ :
age 28
from bahawalpur
single
2026-10-10 18:29:45
11
{Naveed Khan}♤ :
یار زندہ باد بہت اچھا کیا
2026-09-01 09:23:50
247
Muhammad Awais :
السلام علیکم میرے بھائی پہلے مکمل تصدیق کرو اگر یہ کام انہوں نے کیا ہے تو ان کو پوری سزا ملنی چاہیے اگر یہ کام انہوں نے نہیں کیا تو پھر غریب بندوں کے ساتھ اس طرح کرنا یہ اچھی بات نہیں ہے باقی کیا پتہ انہوں نے یہ پیسے اپنی جیب سے اپ کو دیے ہوں اپ کے ڈر کی وجہ سے باقی اللہ بہتر جانتا ہے پھر بھی اپ مکمل تصدیق کر لیں اور اس کے بعد فیصلہ کریں میرے بھائی یہ نہ ہو کہ اللہ کی پکڑ میں ا جائیں باقی دیکھ سن کے فیصلہ کیجئے گا باقی اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو امین ثم امین یا رب العالمین 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-02 02:11:09
37
Murtaza Qureshi :
2026-09-01 09:06:38
171
Arzooo Bhatti :
good
2026-09-11 15:35:46
9
muhammadshafi8721 :
bhot acha kea ap ny
2026-09-01 09:01:20
228
Qurban Ali :
انہیں پولیس کے حوالے کریں👍
2026-09-01 08:58:25
39
Rana🤞 Rashid🥀 Billa ❤️ :
2026-09-01 09:09:38
12
P T Iwwwwww :
2026-09-01 19:03:52
36
Muhammad Khalid :
2026-09-01 19:11:21
31
Dost Ktk :
2026-09-02 01:44:29
16
hammad tabish :
police chor deti he le de k
2026-09-26 17:20:26
5
Dua Fatima :
good
2026-09-01 08:42:14
23
Ali Mohid :
ماشاءاللہ انکو حکمران پارٹی میں شامل کرائیں یہ ملک کو خسارے سے نکالے گا
2026-09-01 09:21:48
36
❤️ ❤️ Sad Girl ❤️❤️ :
Allah maf kara in logo ko forn police KY havala Kara our in ko saza dy
2026-09-01 09:45:15
46
Ahmedbrand95 :
Bahi in ko maff na karna
2026-09-06 19:15:52
16
insha sehzadi👑💫✨ :
inko saza melni cahyie humary bachy b inka hath a sakty ha khuda na khasta asy logo ko saza melni hi cahyie
2026-09-05 19:01:25
18
moqudas 64 :
koi jan k nh krta h gurbat majbor krti h
2026-10-06 17:15:49
7
To see more videos from user @imranjuttpmln1, please go to the Tikwm
homepage.