@ikameer804: عمران خان کے دور میں میری والدہ کا پرائیویٹ ہسپتال میں فری دل کا فری آپریشن ہوا تھا، اب میرے بیٹے کا گردے کا آپریشن ہے اور شیخ زاید ہسپتال نے کہا ہے ایک لاکھ 10 ہزار روپیہ لے کے آنا ایک رکشہ ڈرائیور کی گفتگو 💔 #imrankhan #releaseimrankhan #pakistan #804قیدی_نمبر #ameerpti