@zain_bhatti89: محبت اگر سچی ہو تو فاصلے مٹ جاتے ہیں، خاموش دل بھی محبت میں سب کہہ جاتے ہیں، قسمیں تو لوگ وقت کے ساتھ بھول جاتے ہیں، مگر کچھ لوگ دل سے کبھی نہیں جاتے، وہ یاد بن کر ہر رات رُلاتے ہیں۔ 💔😭 #sadstory #sadvibes🥀 #emotional #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #brokenheart💔