@sakoonqulib334: آخر عادت جو ہے دوسروں کے حالات جاننے کی ہر شخص کے عیب ڈھونڈنے کی بر زندگی میں جھانکنے کی تو جنت میں جا کر بھی یہ شوق کہاں جائے گا۔اپنی خوشیوں سے زیادہ دوسروں کے دکھوں کی خبر رکھے گی اپنے اعمال کا حساب بعد میں دوسروں کے اعمال پہ نظر پہلے رکھے گی۔ کہیں گی چلو ذرا جہنم کا بھی چکر لگا آئیں " دیکھیں وہاں کون کون ہے کس کا کیا حال ہے اور لوگ وہاں کیسے رہ رہے ہیں۔ : فرشتے کہیں گے تمہیں تو جنت نصیب ہوئی " اب جہنم سے کیا مطلب؟ قوم مسکرا کر کہے گی مطلب تو کوئی نہیں " ... بس عادت ہے دنیا میں بھی تو یہی کرتے آئے ہیں دوسروں کے عیب دیکھتے ان کی زندگیاں پرکھتے اور اپنی طرف سے فیصلہ سننے کی #foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #viralvideo #creatorsearchinsights