@capital.city.police: جب قانون کی بالادستی کی بات ہو، تو ایک نام کافی ہے — 🔥 CCPO ڈاکٹر میاں سعید 🔥 نہ کوئی کینگ، نہ کوئی گینگ، نہ کوئی عرفہ— پشاور میں قانون سب کے لیے برابر ہے، اور جرائم پیشہ عناصر کو مزید کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ Boss is Boss 🫡❤️