میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ایک وقت ائے گا کہ زمین پیداوار کم دے گی تو ایک زہر کی پڑیا وہ لوگ ڈالے گے تو بہت ہو گئی لیکن اس میں زئقہ کشبو اور لذت کھانے کی ختم ہو جائے گی اج سبزی چاہے جو مرضی پکا لے کوئی ذائقہ لذت نہیں چاول کافی دور کھیت ہوتا تھا چاول کا تو خوشبو پہلے ہی انا شروع ہو جاتی تھی اب صرف اور صرف ادویات کی بو اتی ہے تو اپ اس سے دور رہیں تو اچھا ورنہ ہم بھی مریں گے صنم تجھے بھی لے ڈوبیں گے صنم