اور خاموشی کبھی بے وجہ نہیں ہوتی کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو اواز چھین لیتے ہیں 🤐
2026-09-01 10:49:22
14
🚩 :
caption bro ❤
2026-09-01 19:26:48
1
Noor_ul_Qalb🤍 :
لوگ بدلتے نہیں ہیں، وہ بس بے نقاب ہوتے ہیں۔ اور جب ان کی حقیقت سامنے آتی ہے، تو چوٹ سیدھی روح پر لگتی ہے... پھر الفاظ نہ چاہتے ہوئے بھی خاموش ہو جاتے ہیں۔"
2026-09-01 14:20:58
9
JERRY🫀💥 :
US AK SHAHZ KAY SAMNAY HUM SAB SAY ZYADAA BOLTAY THAY
PHIR US AK SHAHZ NAY HMAY SAB SAY ZYADAA HAMOSH KRWAYAA🙃🫠
2026-09-01 09:25:10
7
Hk :
سب کو ایک غلطی پے چھوڑنے کا ہنر ہے مجھ میں تیری باری آئی تو ہنر ہی بھول گئی
2026-09-01 15:06:07
7
U ✍✍🧨🚬🚬 :
یار سارے ہی بڑے دل کے ملے ہیں مجھ کو...
جب بھی دیتے ہیں مجھے زخم بڑا دیتے ہیں!
ہائے وہ لوگ،ترے ہجر کے مارے ہوئے لوگ
اپنے ہونے کو نہ ہونے کی سزا دیتے ہیں!
ہم ہیں غربت میں گزارے ہوئے ایّام جنہیں
لوگ جب تخت پہ آتے ہیں،بُھلا دیتے ہیں!
2026-09-01 08:33:18
13
✰͜⃝💗طیب ꧁❤ :
.°✴️:یہ روح پر ور جمال آنکھیں 💙
قسم خدا کی کمال آنکھیں 👀
ہزار ان سے قتل ہوے ہیں 💗
خدا کی بندی سمبھال آنکھیں 💞
2026-09-01 11:20:34
7
ZOHAIR :
اس دنیا میں سب سے خوفناک چیز یہ ہے کہ آپ کبھی بھی اپنے ساتھ کسی کی اصل نیت نہیں جان سکتے
2026-09-01 14:46:05
6
ᗩαᔕᗰa ᒎαђαηℊђᎥᖇ :
Typing ALLAH....
2026-09-01 09:55:21
11
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
کچھ لوگ اپنوں کے ہاتھوں ہی
اتنے بدل جاتے ہیں کہ
پھر اپنی ہی آواز اجنبی لگتی ہے 💔
2026-09-01 14:26:23
4
saifullah gill🙃🙃 :
Bilkul bro..☺️
2026-09-01 12:02:15
5
Rajpout zadi :
کچھ لوگ بدل گئے کچھ لوگوں نے ہمیں بدل دیا ❤️🩹
2026-09-01 10:56:30
10
Noor_ul_Qalb🤍 :
"میں ایک خاموش طبع اور سادہ مزاج لڑکی ہوں؛ بس انہی سے گفتگو کرتی ہوں جو دل کو بھاتے ہیں۔"
2026-09-01 14:22:04
6
Rajpout zadi :
جب دل دکھتے ہیں تو زبانیں خود ہی بند ہو جاتی ہیں جنہیں احساس ہی نہ ہو ان سے گلے شکوے نہیں فاصلے اچھے لگتے ہیں 🖤
2026-09-01 10:53:13
10
Rajpout zadi :
پھر کم کردی گفتگو لوگوں سے میں نے پھر 💔👀 خاموشی سے میری خوب بننے لگی ❤️🩹🥀
2026-09-01 11:00:57
8
Noor_ul_Qalb🤍 :
"جب کوئی ہمارے الفاظ سمجھ ہی نہ سکے، تو خاموشی اختیار کرنا ہی ہمارے الفاظ کی قدر ہے۔"
2026-09-01 14:23:20
6
Hira Khan :
HYEE lines😭❤
2026-09-01 16:38:46
3
مر چکا ہے دل ۔ :
gairo ki kia mjaal KY wo hmy takleef daity ye to apny hi hoty hai jinhy PTA hota hai KY Dil kis BAAT per dukhta hai
2026-09-01 13:51:26
2
💫Broken💫💔💫 :
مجھے کسی نے وہا چھوڑا جہاں میں خوشی سے پاگل ہو کر کہنے والا تھا کا کے ساتھ ایسےنبھاتہے ہے😢
2026-09-01 15:23:15
2
🙂↕️WEHSHI 🪐 :
🥺🥺🥺
2026-09-01 10:03:20
7
sad girl ❤️🩹🥺😔 :
🥺🥺
2026-09-01 11:10:28
7
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm
homepage.