@aestictic1: کبھی کبھی انسان اپنی زندگی میں اتنا کچھ سہہ لیتا ہے کہ پھر شکوہ کرنے کی ہمت بھی مر جاتی ہے۔ میں نے بہت کچھ اندر ہی اندر دفن کیا، نہ کسی کو دکھایا نہ کسی کو بتایا۔ دل کی وہ باتیں جو خاموشی میں چھپ جاتی ہیں، وقت کے ساتھ ہلکی نہیں ہوتیں... بلکہ اور بھی بوجھ بن جاتی ہیں۔ میں نے خود کو مضبوط دکھانے کے لیے خاموشی اوڑھ لی، مگر سچ تو یہ ہے کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے، لیکن ہر لمحہ روح کو چیرتے رہتے ہیں۔ میں نے اک عمر لگا دی ہے خود کو بکھرنے میں اب اگر خود کو سنبھالنے لگوں تو شاید مر ہی جاؤں #fyp #foruyou #unfreezemyacount #repost