@samijanealam: مجھے ، ہجوم والی جگہیں ، غیر ضروری تعلقات ، حسب و نسب کی خوشامد اور منافقت بھری ملاقاتوں سے نفرت ہے❤️‍🩹 #fyp #fpryoupage #trending #poetry #viral

𝚂 𝙰 𝙼 𝙸❤️‍🩹
𝚂 𝙰 𝙼 𝙸❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 08:19:58 GMT
6064
466
6
33

Music

Download

Comments

rehmankhan112233
🌷\\{Fake Smile}//🌷 :
if you don't mind can you send captain please 🙏
2026-09-01 11:17:31
1
adeelrajput_
ADEEL-🫀 :
g esa hi ha
2026-09-03 14:47:59
0
nimahsukhan
تنہاہی ـ پسند🚩 :
mujh b
2026-09-01 18:57:39
1
alihassan5668501
Lone_Wolf😎 :
@૯ʍǟռ🥰 or apko
2026-09-03 15:14:47
1
hibarajpoot394
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ بعض رشتے وقت نہیں توڑتا، اَنائیں توڑ دیتی ہیں اور بعض معذرتیں رشتے نہیں بچاتیں، دل بچا لیتی ہیں۔ دعاؤں کا زندگی میں بڑا اثر ہے، دعائیں لیا کریں اور دعائیں دیا بھی کریں۔ دعائیں لینے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ عمل ہی ایسا کریں کہ دوسرے کے دل سے آپ کے لیے دعائیں نکلیں اور دعائیں دینے کا بہترین طریقہ کسی کی عدم موجودگی میں اس کے لیے دعا کرنا ہے۔ اللہ کریم ہمیں دعائیں لینے اور دعائیں دینے کی توفیق ارزانی فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے جذبات کا خیال رکھنے کی توفیق بخشے۔ اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔ دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان 18-ربیع النور 1448 ہجری یکم-ستمبر 2026 عیسوی 17-بھادوں 2083 بکرمی بروز منگل-
2026-09-01 10:10:07
0
To see more videos from user @samijanealam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About