اللہ پاک بی بی کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین الہی آمین
2026-09-01 11:27:26
22
its_spider💍 :
brave lady
2026-09-02 09:10:16
1
Abdul waris :
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-01 17:26:08
16
Mian Tariq :
اللّٰہ پاک بی بی کی کامل بخش فرمائے آمین
2026-09-01 18:49:04
8
hohar :
یہ ھوتے ھیں لیڈر❤️
2026-09-01 14:21:37
11
abdulraufabdulrauf :
دونوں ہی گریٹ لیڈر
2026-09-01 14:29:02
16
Tariq Awan :
😅 اللّٰہ پاک محترمہ بینظیر بھٹو شھید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے آمین ثم آمین
2026-09-01 17:58:36
3
.. :
زندہ آباد یہ دونوں پاکستان کے ھیرو ھیں اس وقت سیاستدان نظریاتی سوچ رکھتے تھے اب تو ایک دوسرے کو گندہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ محب وطن پاکستانی وفاداروں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین