@meerchacharofficial: بھلو پِتافی 🔥 بمقابلہ بجلی ⚡ یہ راؤنڈ نہیں، میدان میں جنون کی ٹکر ہے! 💀🔥 جب بھلو پِتافی میدان میں اترے تو تماشائی بھی سانس روک کر دیکھیں! 🥶🏆 آخر تک دیکھو… اصل مزہ تو راؤنڈ کے آخر میں ہے! ⚡🔥 #BhalayPithafi #Kabaddi #KabaddiPakistan #DesiKabaddi