میں اس علاقے کا ہو اس کا دو مہینے پہلے ایک جوان چچا دبئی میں وفات ہوا تھا اس لیے رورہا ہیں
2026-09-01 15:22:36
143
مجروخ کرمیوال💔😭🌺 :
زہ دکرمے یم ملگریہ دا یوہ واقعہ دکربلا پہ یاد کیے کیگی دا پہ ھروادہ کیے کیگی مننہ
2026-09-01 17:16:06
227
SK.👑SyCo.1% :
mor e marra da qurban
2026-09-07 09:21:35
0
muzamilh :
شادی اور غمِ حسینؑ – ایک ساتھ
پارہ چنار کی زمین صرف خوبصورتی ہی نہیں، بلکہ حسینؑ کے عشق، وفا اور صدمے سے بھی لبریز ہے۔ ہمارے ہاں خوشی کا کوئی بھی لمحات ہو، خواہ شادی کی محفل ہی کیوں نہ ہو، ہم اپنے مولا حسینؑ، ان کی آل اور کربلا کی عظیم قربانیوں کو کبھی نہیں بھولتے۔
ہماری شادیوں میں خوشیوں کے رنگ تو ہوتے ہیں، لیکن دل میں کربلا کا درد اور آنکھوں میں امام حسینؑ کا غم ہمیشہ تازہ رہتا ہے۔ جب سہرے سجائے جاتے ہیں، تو حضرت قاسمؑ کی جوانی اور حضرت علی اکبرؑ کی مظلومیت یاد آتی ہے۔ جب خوشیوں کے دیے جلائے جاتے ہیں، تو اہل بیتؑ کا غم دلوں کو تڑپا دیتا ہے، اور محفل کا ہر شخص بے اختیار رو پڑتا ہے۔
یہ غم ہماری زندگی کا حصہ ہے، یہی ہماری پہچان ہے، اور یہی ہماری روح کی غذا ہے۔ خوشی ہو یا غمی، ہم ہر موڑ پر ذکرِ حسینؑ قائم رکھتے ہیں، کیونکہ پارہ چنار کا بچہ بچہ حضرت امام حسینؑ کا ماتم دار ہے۔
سلام بر حسینؑ و اصحابِ حسینؑ
2026-09-01 20:33:19
477
LUCKY TURAI😍 :
گورہ دہ کربلا واقعہ ڈیرہ لویہ واقعہ دے
خو دہ کربلا وقعونہ یوہ واقعہ دہ شہزداہ قاسمؑ دے چہ دہ حضرت امام حسنؑ زوئے وو او دہ امام حسینؑ وریارہ وو
پہ کربلا کے جنگ کیدو نہ مخکے دی قاسمؑ مور آرمان وو چہ ما زوئے تہ وادہ کڑے وائے
نو مونگ پہ ھر وادہ کے دا غم مناوو کوو
باقی ئے پہ یوٹیوب کے سرچ کڑہ.. (دہ کربلا واقعہ او شہزادہ قاسم وادہ)
2026-09-01 19:29:16
96
💔زخمی عاشق 💔 :
مور جانہ یہ پلار جان بیا وفات وی
2026-09-02 03:01:36
27
302 شیکیت shazoo :
یہ عشق علی اکبر کی ہے
2026-09-02 01:56:35
174
Sayed Ashtur Abbas :
عشق کی حسین 🥰🥰
2026-09-02 15:53:07
22
sayed Mirarab shah :
ھم غم اور خوشی میں ذکر امام حسین علیہ السلام کرتے ھیں امام حسین ع نے کربلا میں اپنے بھتیجے شادی سات محرم میں کی تھی بس ھم اس کی یاد میں اپنی خوشیوں میں وہی یا کچھ اس انداز میں
ماناتے ھیں
2026-09-02 08:15:50
27
munabali90 :
یہ تو پارا چنار کا ہے آپ کو پتا ہے پارا چنار میں شہیدو کا یاد آتا ہے سلام ہو اس گر کا شہدہے پارا چنار پر
2026-09-01 18:41:30
16
🍁•𝑯ª𝚜𝚜ᵅᵑɉᵅᵑ𝕚•🍁 :
😭دا زمونگ کلی ولہ دی قربان ترہ وفات دے 😭
2026-09-02 07:49:11
8
ajeebbaba859 :
دستور کربلا
2026-09-02 04:19:18
5
zulqarnain :
شادی اور غمِ حسینؑ – ایک ساتھ
پارہ چنار کی زمین صرف خوبصورتی ہی نہیں، بلکہ حسینؑ کے عشق، وفا اور صدمے سے بھی لبریز ہے۔ ہمارے ہاں خوشی کا کوئی بھی لمحات ہو، خواہ شادی کی محفل ہی کیوں نہ ہو، ہم اپنے مولا حسینؑ، ان کی آل اور کربلا کی عظیم قربانیوں کو کبھی نہیں بھولتے۔
ہماری شادیوں میں خوشیوں کے رنگ تو ہوتے ہیں، لیکن دل میں کربلا کا درد اور آنکھوں میں امام حسینؑ کا غم ہمیشہ تازہ رہتا ہے۔ جب سہرے سجائے جاتے ہیں، تو حضرت قاسمؑ کی جوانی اور حضرت علی اکبرؑ کی مظلومیت یاد آتی ہے۔ جب خوشیوں کے دیے جلائے جاتے ہیں، تو اہل بیتؑ کا غم دلوں کو تڑپا دیتا ہے، اور محفل کا ہر شخص بے اختیار رو پڑتا ہے۔
یہ غم ہماری زندگی کا حصہ ہے، یہی ہماری پہچان ہے، اور یہی ہماری روح کی غذا ہے۔ خوشی ہو یا غمی، ہم ہر موڑ پر ذکرِ حسینؑ قائم رکھتے ہیں، کیونکہ پارہ چنار کا بچہ بچہ حضرت امام حسینؑ کا ماتم دار ہے۔
سلام بر حسینؑ و اصحابِ حسینؑ
2026-09-01 21:13:08
47
Parachinar king 👑 :
Hussain ka ishq Hai 😥😥😥😥😥
2026-09-02 11:03:13
7
زھــــراء طــــــــوری :
ہم وہ قوم ہیں جو اپنی خوشیوں میں بھی امام حسین علیہ السلام کو یاد رکھتے ہیں یہ اس وجہ سے یوں رو رہے ہیں
2026-09-05 06:22:04
8
💔Amil tanha1272🚶🏼 :
یہ عشق علی اکبر کی ہے
2026-09-02 19:44:31
6
Hasan Ali :
سلام یا حسین
2026-09-04 07:16:43
8
×°●⃝ᶫᵒꪜ DSP💞⁰⁷⁵᭄●°× :
ارمون دا قسم جان 🥹
2026-09-02 03:16:28
12
queen of swat :
bayea za hum na pohegam
2026-09-01 18:44:54
5
👑🅷🅰🅸🅳🅴🆁 🅺🅸🅽🅶 👑 :
imam Hussain Ka ek bata karabal ma shadi Ka din shahed hugay ta hum parachanar wlay uska yad ma roataye ha
2026-09-01 13:34:24
15
userhehe :
Mola Hussain ke bete Ali akbar ki yad mai rorahe hai
2026-09-02 19:16:58
5
Sudais Khan :
دا وادہ دے اودا دواڑہ ورونہ دی او داجاڑی زکہ چہ یو ثو ورزے مخکے ددوی مور بی بی وفات شوے دہ نو دوی دا ارمان کوی او وای افسوس چہ زمونژ مور جوندئ وے
2026-09-01 14:14:59
32
Kashif Ali :
ya imam Hüseyin ya imam hasan 😭😭😭😭😭
2026-09-01 18:19:38
7
To see more videos from user @asim35983, please go to the Tikwm
homepage.