@doctor.sabir.hussain: گرتے بال، وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا اور گنج پن کے حوالے سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کا معلوماتی لیکچر۔ بالوں کے مسائل، ممکنہ وجوہات اور علاج کے بارے میں اہم گفتگو ضرور سنیں۔ 👨⚕️✨ #HairFall #HairLoss #Baldness #WhiteHair #foryou