@alexis.gold83: Hii

Alexis Gold
Alexis Gold
Open In TikTok:
Region: PH
Tuesday 01 September 2026 08:54:06 GMT
389
28
1
2

Music

Download

Comments

rickysanabria8
Ricky Sanabria :
🥰🥰🥰
2026-10-10 08:57:51
0
To see more videos from user @alexis.gold83, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#الحمدللہ! آج خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں پینل آف چیئرمین عبدالغنی آفریدی نے اجلاس کی باقاعدہ صدارت کی اور ایوان کی کارروائی کو احسن انداز میں آگے بڑھایا۔ 🇵🇰 اجلاس کی صدارت کے بعد جب میں واپس اسپیکر چیمبر پہنچا تو معزز اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی جناب بابر سلیم سواتی صاحب نے نہایت شفقت اور محبت سے میرا استقبال کیا اور اجلاس بہترین انداز میں چیئر کرنے پر میری حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شاباش دی۔ میں دل کی گہرائیوں سے محترم اسپیکر بابر سلیم سواتی صاحب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیشہ مجھے عزت، احترام اور محبت دی۔ ان کی پارلیمانی بصیرت، تجربے اور رہنمائی سے مجھے ہمیشہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔ اسپیکر صاحب! آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے باعثِ عزت اور مزید بہتر کارکردگی کا حوصلہ ہے۔ ❤️ بہت بہت شکریہ اسپیکر صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ عزت، صحت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲 عبدالغنی آفریدی پینل آف چیئرمین / ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا PK-71

About