@aesthetic__vibes651: دل میں رکھی باتیں آدھا دل مار دیتی ہیں 🥺 باقی کا دل،دل میں رہنے والے مار دیتے ہیں 💔

aesthetic__vibes651
aesthetic__vibes651
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 08:57:36 GMT
2582
350
6
9

Music

Download

Comments

shahzyb17
ShahZyB17 :
دل میں رکھی باتیں دل مار دیتی ہیں باقی کا دل میں رکھے لوگ مار——🥹❤️‍🩹
2026-09-01 18:42:03
0
muawazsajid7
معوذ ساجد :
دنیا میں ہر شخص محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے، مگر ہر شخص وفادار نہیں ہوتا۔ وفا الفاظ سے ثابت نہیں ہوتی، وقت سے ثابت ہوتی ہے۔ کردار تقریروں سے نہیں بنتا، فیصلوں سے بنتا ہے۔ اس لیے زندگی میں ایسے لوگوں کو تلاش نہ کرو جو تمہیں ہر روز محبت کا یقین دلائیں، بلکہ ایسے لوگوں کو پہچانو جن کے عمل ہر دن یہ بتائیں کہ تم اُن کے لیے اہم ہو۔ کیونکہ وقت گزر جاتا ہے، حسن ڈھل جاتا ہے، مگر اچھا کردار اور سچی وفا انسان کو ہمیشہ خوبصورت رکھتی ہے
2026-09-01 09:47:02
0
myousufbaloch70
myousufbaloch7 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 09:59:53
0
kahn49771
Khan👑👑 :
😔😔
2026-09-01 09:05:55
0
user895638083
ع😇🥀🦋🎀 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 09:01:20
0
aligujjar262alaa0
Ali GUJJAR😍 :
❤️❤️❤️
2026-09-01 11:22:25
0
To see more videos from user @aesthetic__vibes651, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About