@brandondior1_backup: What Caribbean country drinks the most alcohol? #Caribbean #country #Jamaica #carnival

brandondior1_backup
brandondior1_backup
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 01 September 2026 09:06:22 GMT
16270
408
19
38

Music

Download

Comments

nellanxtdoorr
Nella ★ ² :
i see meee
2026-09-01 15:25:29
17
carld2991
Carl :
The women in this video....DAMN!👌🏾
2026-09-01 12:30:54
3
d147_
D147_ :
I was that Yacked I was trying to be smart 🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-01 16:19:42
0
cheyy_x0
cheyanne x :
ay i look soo goodd omg
2026-09-02 17:58:59
0
lauren.pegg
Lauren Pegg :
Grenada was correct 😝😂
2026-09-02 09:11:14
1
willams_tanya
🏳️‍🌈🇻🇨🖤阿依莎🖤🇻🇨🏳️‍🌈 :
str88⁸8 🇻🇨🇻🇨🇻🇨🇻🇨🇻🇨🇻🇨
2026-09-02 15:08:35
0
ilovemylife0067
ilovemylife0067 :
I’m at the endddd
2026-09-01 16:00:14
0
capricornshyt444
Mills 🤍 :
St Vincent 100%
2026-09-01 12:52:07
1
ilovemylife0067
ilovemylife0067 :
Appreciate this!!!!
2026-09-01 15:59:26
0
sethpriv_
seth :
@cheyanne x
2026-09-02 17:55:13
1
secretact_40
DJB :
@D147_
2026-09-01 13:15:10
2
secretact_40
DJB :
@‘nellzガラ.
2026-09-01 13:13:20
0
To see more videos from user @brandondior1_backup, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جواب۔ انسانی جسم کو دو چیزیں مل کر چلا رہی ہیں، روح اور ذہن۔ روح اصل مالک ہے اور مائنڈ روح کے تابع ہے لیکن حیران کن طور پر مائنڈ مالک بن گیا ہے۔ سو طرح کے وسوسے خیالات کی یلغار گھیرا کیے ہوئے ہے۔ ایک منٹ بھی مائنڈ کو سکون نہیں۔ آپ کبھی غور کریں کبھی کوئی خیال اور کبھی کوئی خیال فوراً آپکو آئے گا۔ ذہن آپکو کبھی ماضی جو گزر چکا اور مستقبل جو ابھی آیا ہی نہیں میں لیکر جائے گا۔ آپکو حال میں نہیں رہنے دیتا۔ اس لئے بار بار تکرار سے مائنڈ اپنی طاقت کھو دیتا ہے۔ اس مراقبہ میں مدارج اس لیے نہیں بتائے جاتے کہ کہیں مائنڈ اس میں بھی خیالات کے رنگ نہ بھر دے۔ مختصر بتایا جا رہا ہے آپ کے اندر ڈی این اے ہے اور یہ ڈی این اے آپکو نسل در نسل منتقل ہو رہا ہے۔ اس ڈی این اے میں وراثتی بیماریاں بھی شامل ہیں۔ اسی طرح آپکی اپنی سوچیں، بیماریاں بھی شامل ہیں۔ ایک خیالات کی یلغار ہے۔ جب مراقبہ شروع کیا جاتا ہے، آپکے مٹی اور روشنی کے جسموں سے یہ تمام بیماریاں، خیالات، پریشانیاں آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں۔ پھر انسان کو سکون سا ملنے لگتا ہے۔ پھر آہستہ آہستہ ہلکی ہلکی روشنیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ جب یہ روشنیاں نور بن جاتی ہیں، ایک بہت اعلیٰ سکون کی کیفیت ملتی ہے۔ اسکے بعد آپکی تیسری آنکھ جو روح کی آنکھ ہے کام کرنا شروع کرتی ہے اور آپ پر تمام راز کھلتے جاتے ہیں۔ کیوں کہ روح کو پتہ ہے وہ اس جسم میں آنے سے پہلے کہاں تھی؟ کیا کرتی تھی؟ کس چیز سے اور کیسے بنی؟ کیسے تمام سفر کیا؟ تمام سفر کے بعد روح اس قابل ہو جاتی ہے کہ اللہ پاک کو پالے۔ کون یہ منازل جلد کرتا ہے اسکا فیصلہ انسان کے اندر گندگی اور بیماریوں کے دور ہونے اور محنت پر ہے۔ ہر نیکی اور اچھا کام آپکی محنت اس عمل میں آپکی مدد کرتی ہیں۔ روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ قائم مقام سربراہ کل حقیقی سلاسل عالیہ اگر آپ بھی مراقبہ کرنا چاہتے ہیں اور اپنی روح کی حقیقت جاننا چاہتے ہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ کریں۔ آپ کو مرشد کامل روحانی ماسٹر سید ظہیر حسین شاہ صاحب کی جانب سے ہدایات و تفصیلات بھیج دی جائیں گی۔ ہدایات و تفصیلات میں آپ کو مرشد حضور کی کتاب عرفانِ خودی عرفانِ خدا بھیجی جائے گی۔ جس میں مراقبہ و روحانیت کے بارے میں تفصیل سے لکھا گیا ہے۔ اور کچھ پیغامات ہوں گے۔ اس پوسٹ کو شئیر کریں تا کہ علم و معرفت کے متلاشی لوگوں تک پہنچ جائے۔ شکریہ

About