@wasig603: یاسین ملک صاحب کا آج بیان حلفی پڑھا آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے اپنا سب کچھ قربان کر دیا اس وطن کی خاطر آج اپنی شریک حیات کو اپنے نکاح سے آزاد کر دیا 😥💔 وجہ یہی ہے کہ انہیں یقین ہے میں واپس نہیں جاؤں گا😭 قائد اللہ پاک آپکو رہائی نصیب کریں بہت تکلیف دہ الفاظ لکھے گئے ہیں۔
عظیم لیڈر کشمیر کا بہادر بیٹا ہمارا قائد اللہ تعالیٰ آپنے حفظ وامان میں رکھے امین بہت دکھ دے خبر ہے لیکن اللہ تعالیٰ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے انشاء اللہ ہم اس تحریک اور آپ کی قربانی کو ہمیشہ بلند رکھیں گے اور انشاللہ کشمیر کی آزادی تک یہ جہدوجہد جاری وساری رکھیں گے انشاللہ
2026-09-01 18:14:29
2
Naeem Ahmed Ateeq :
DUA FOR BRAVE NATION OF KASHMIR
2026-09-01 11:26:16
0
Ajaz Malik :
اللہ پاک رہائی نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین 😭😭
2026-09-01 17:37:32
1
کالعدم :
بس سب مل کر دعا کرو اللہ پاک ہر کشمیری کی حفاظت کرے اور کشمیر کی بھی حفاظت کرے باقی انصاف ہمیں ملنا بہت مشکل ہے ان قابض لوگوں سے🤲🏻🤲🏻
2026-09-01 18:54:01
1
Aamir kashmiri :
اللہ پاک اس عظیم انسان کے لیے آسانی عطا فرمائے آمین
2026-09-01 18:42:44
0
Ansar Sadik :
2026-09-01 17:47:55
0
Muhammad Ijaz Asl953 :
muje afsos ha yaseen Malik sb k lye awaz ni uthai gai pakistan ce
2026-09-01 18:26:26
0
Malik Matloob :
افسوس بہت ہی افسوس
2026-09-01 18:58:37
0
M Raees :
اللّٰہ پاک رہائی عطا فرمائے آمین
2026-09-01 18:26:41
0
Maqsood Ahmad :
وطن سے محبت کرنا آسان کام نہیں
2026-09-01 18:15:26
0
Javeed Akhtar :
اللہ تعالی رہاھی نصیب فرما ے
2026-09-01 09:44:27
0
Sardar Sab :
اللہ تعالیٰ رہاہی نصیب کرے
2026-09-01 17:38:44
0
MALIK NASIR :
2026-09-01 11:15:40
0
کالعدم کشمیری ☠️😶🌫️ :
میں خیال سے ملک یاسین صاحب نے اچھا کام کیا ہے کیوں کہ جب سے وہ جیل میں ہیں باجی نے جو جو اُن کے لیے کیا وہ سب کو پتا ہے
2026-09-01 18:05:02
0
To see more videos from user @wasig603, please go to the Tikwm
homepage.