@ghanikhan8628: زندگی کی خوبصورتیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ کے پاس ایک ایسا شخص ہو جو بغیر الفاظ کے آپکو پڑھ لے، بغیر کلام کے آپ کو سمجھتا ہو اور بغیر کسی بدلے کے آپ کا خیال رکھتا ہو۔🕊️🌺. @غنی خان لالا🍂🥹 #forupage #ghanikhanbabapoetry #newaccountsupportme #forupage #naturevibe