@ar_uj.1: یا اللہ میرے ہمسفر کو کبھی کوئی تکلیف کوئی دکھ نہ آنے دینا جیسے انہوں نے مجھے رکھا یا اللہ انہیں بھی اس دنیا جہان کی ہر آسائش ہر سکون نصیب فرمانا اپنے سوا انہیں کسی کا محتاج نہ کرنا #ameen #myhusband #blessed #repost #foryoupage @Mehar Javed Iqbal