@forever_teacher_love: ہمارا ساتھ لکھا ہو یا نہ لکھا ہو حقیقت تو بس اتنی ہے کہ میں آپ سے آپ کے خلوص سے بے پناہ محبت کرتی ہوں۔ 🥺🤍 رشتوں کے نام اور فاصلے اپنی جگہ، مگر دل میں آپ کے لیے جو عزت، اپنائیت اور خلوص ہے وہ کسی نام کا محتاج نہیں میری دعاؤں میں آپ ہمیشہ خاص رہیں گے۔ 🌸 میں نے آپ کو کسی مطلب سے نہیں چاہا، بس آپ کا خلوص دل کو چھو گیا، اور پھر یہ احساس آہستہ آہستہ دل کی ایک خوبصورت دعا بن گی( باجی جان)۔ ✨🤍