me Sindh se ho I love Balochistan
wha k log bht pyar krne wale hote he
2026-09-11 13:22:41
0
shafiq :
بلوچستان والو
ہم کشمیری اپ سے محبت کرتے ہیں ۔
2026-09-06 19:36:25
42
Ashi Cheema :
بلوچستان پاکستان سے بہت زیادہ دور جاچکا ہے
2026-09-09 17:49:33
13
Raufahmad🇵🇰MultaÑ :
پنجاب آجاو
2026-09-08 16:34:18
10
Fatima :
Pakistan k shat wafa kro
2026-09-09 03:27:30
3
🆂🅷🅰🅷🆉🅰🅳 🅺🅷🅰🆁🅰🅻 :
I am Punjabi but i really proud Balochistan
2026-09-06 13:48:05
8
⚔️NICTC⚔️ :
bhut zulam hota han yaar
2026-09-05 09:48:34
14
𝙰𝚍𝚊𝙱✍️𝙱𝚊𝚕𝚘𝚌𝚑 :
Balochistan 🥹🥹🥹
2026-09-06 15:17:31
9
Nabibux Sindhi 🌹🌹 :
I love u balocstan Allah pak salamat rakhe mare Behan ko
2026-09-04 10:23:43
14
SARBAZ :
کاش میں اس بہن کے لیے کچھ کر سکوں 💚
2026-09-08 14:13:01
7
deedar :
ہم سندھ میں رہنے والے بلوچ ہیں لیکن بلوچستان میں اپنے آباؤ اجداد کے دیس میں یہ غربت دیکھ کر رو رہے ہوتے ہیں انشاء اللہ وقت پلٹے گا سب مسئلے حل ہونگے خوشی تو اس بات پر ہوتی ہے کہ ہمارے بلوچ پہاڑوں اور غاروں میں رہ کر بھی ایمان غیرت اور جرئت کی زندگی گزار رہے قسم باخدا بلوچ مرد اور خواتین محلوں اور بنگلوں میں رہنے والے لوگوں سے زیادہ باپردہ خوددار اور غیرت ایمانی کے قریب ہیں
2026-09-09 09:59:53
6
Raheel Bettani Pashteen :
وہ دن دور نہیں جب بلوچ اور پشتون ایک آواز بن کر جبر کو للکاریں گے—اپنے حق کے لیے آخری دم تک ڈٹ کر کھڑے رہیں گے! ✊🔥
2026-09-01 19:35:14
11
Muhammed Aslamjamali :
Allah 💔😥
2026-09-01 10:48:46
8
✌🏼🍁کشمیری سردار🍁✌🏼 :
ہاۓ بلوچستان تیری غربت😭😭
2026-09-07 18:23:29
3
اقبال حسین :
بلوچستان کو وہ سب دیا گیا تھا جو باقی صوبوں کو ملا پنجاب کو ملا لیکن ان کے سردار سارا کچھ خود ہڑپ کر گئے اور جب بلوچ عوام کو ہوش آیا کہ ہم اتنا پیچھے کیسے تو انکو سرداروں نے ٹرک کی بتی پیچھے لگا دیا کہ تمہارا حق پنجاب کھا گیا فوج کھا گئی اور ایسے سرداروں نے اپنی جان چھڑوانے کے لئے بلوچ عوام کو ریاست کے خلاف کر دیا
2026-09-07 05:00:00
4
mr malik :
ہم پنجابیوں کو بلوچیو سے بھی پیار ہے کشمیریوں سے بھی پشتونو سے کیو کہ یہ سب پاکستان کا حصہ ہے
2026-09-09 03:10:18
2
💕 Imran khan 💕 :
یا رب ذوالجلال بلوچوں اور پختونوں کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
2026-09-08 08:39:19
1
804 :
blochi bohat achay log Hain love you from punjab
2026-09-04 19:37:59
2
RANA SUNNY :
me Punjab i.love.blochistan ❤️💯
2026-09-05 19:14:47
1
KHAN SPK 786@ :
zindgi 4din h Allah Ki rahimata tahayat hai.mtlb bhut moskil h is Duniyan Ko smjhne ke liye💯
2026-09-06 11:58:27
1
noor alam :
دنیا جی لگانے کی جگہ نہی زندگی گزر ہی جائے گی اہستہ اہستہ
2026-09-06 16:24:09
2
Mahboob Ali Sarki :
بلوچستان والو هم سنڌي آپ سي محبت کرتي ھي
2026-09-09 03:08:39
1
To see more videos from user @koonj.brohi, please go to the Tikwm
homepage.