Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@hanniereviewne: Khối mũi là chuyện dễ nhá #guoxiaoniu #coguoxiaoniu #cokhoimui #khoimui
❥ 𝓗𝓪𝓷𝓷𝓲𝓮 𝓡ì 𝓥𝓲𝓾
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 01 September 2026 09:58:14 GMT
719
9
6
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.76MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.76MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Trân Mèo Rì Viu :
Mê cọ guo lắmmm
2026-09-01 10:40:44
1
Bọ cạp rì viu ⋆˚𝜗𝜚˚⋆ :
xịn nha
2026-09-01 10:27:27
1
SANSAN🍒 :
siu êm lun â
2026-09-01 18:51:54
0
𝓝𝓱𝓲́𝓶 𝓤𝓷𝓫𝓸𝔁🫐 :
ưng nha
2026-09-01 12:45:08
0
Chi Chi đây 🙂↔️ :
Cọ mềm
2026-09-01 13:23:36
0
Review dạo 🎀 :
xịn
2026-09-01 15:28:54
0
To see more videos from user @hanniereviewne, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#miaumiau🐈
Ya gini deh
Mamina Approve Film Papisen Nich❤️🔥🥰 #filmmunafik #munafiknyaindo #munafikmelawaniblis #bahayajadimunafik #rekomendasifilm #aryasaloka #filmbioskop #ustad #ruqyah #galapremiere #senada #testimoni #ashaassuncao #endyarfian
⚠️ FAKE SITUATION ⚠️ FAKE BODY ⚠️ mahasiswa ini bundir gara-gara skripsinya ditolak😱 #paketsantet #filmpaketsantet #dikiriminpaketsantet #film #viral #fyp #clip #filmedit #infofilm #fyppppppppppppppppppppppp #filmhoror #filmhororindonesia #masukberanda #fadlifaisal
جہانگیری سواتی قبیلہ کے بارے میں بنیادی اور اہم معلومات: یوسف خان انقلابی سواتی کی نظر میں جہانگیری سواتی خیبر پختونخوا میں آباد ایک پشتون قبیلہ "سواتی" کی گبری شاخ کا حصہ ہے۔ جہانگیری بنیادی طور پر ضلع مانسہرہ، بٹگرام اور سرن ویلی کے علاقوں میں رہائش پذیر ہے۔ جہانگیری سواتی قبیلہ کی ایک بڑی تعداد سوات دیر اور شانگلہ میں بھی آباد ہیں۔ یہ قبیلہ تاریخی طور پر پکھلی سرکار یا گبر سلطنت (1190–1520ء) سے منسلک ہے، جس کے بانی سلطان پکھل (فکھل) تھے اور سلطان جہانگیر ان کے پوتے تھے۔ سولہویں صدی میں مغل بادشاہ بابر اور یوسفزئی اور دیگر اقوام و قبائل کی فتوحات کے بعد جہانگیریوں کو سوات سے نکل کر دریائے سندھ کے مشرقی علاقوں (ہزارہ ڈویژن) میں منتقل ہونا پڑا۔ تاریخی طور پر ان حکمرانوں کو جہانگیری سلاطین کہا جاتا ہے، جو سوات اور ملحقہ علاقوں پر حکمران تھے۔ کچھ ذرائع ان کی اصل کو داردیک یا تاجک سے جوڑتے ہیں، لیکن موجودہ جہانگیری خود کو پشتون اور سواتی قبائل کا حصہ مانتے ہیں۔ جہانگیری قبیلہ کی اہم ذیلی شاخیں یہ ہیں: امان شاہی بلہیری عدلائی یوسف دینی حسنی خزانی ایسپ علی خیل علی خیل حسب دینی اور دیگر۔ مانسہرہ شہر میں زیادہ تر جہانگیری اب ہندکو بولتے ہیں، لیکن کچھ خاندانوں میں اب بھی پشتو برقرار ہے۔ وہ پشتون ولی کے اصولوں پر عمل کرتے ہیں اور زراعت، زمین داری اور سیاست میں فعال ہیں۔ مشہور شخصیات: بشیر جہانگیری سواتی: پاکستان کے سابق چیف جسٹس۔ بابر سلیم جہانگیری سواتی: موجودہ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی۔ خان خداداد خان جہانگیری سواتی: پاکستان کے پہلے وزیر صحت۔ ان شخصیات کے علاوہ مانسہرہ میں جہانگیریوں کی اور بھی کئی مشہور شخصیات ہیں جیساکہ حق نواز خان سچاں، طارق خان سواتی سابق صوبائی وزیر، خان عبدالقیوم خان سفیدہ، ریاض خان بھوگڑمنگ، ولی محمد خان اوگرہ، خان بہادر علی گوہر خان مانسہرہ، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور ائیر وائس مارشل شاہد منصور جہانگیری وغیرہ وغیرہ۔ ان کے علاؤہ سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مختیار احمد خان سواتی مانسہرہ، معروف مذہبی سکالر اور مورخ مرحوم انجینئر خالد خان سواتی مانسہرہ، مرحوم حاجی شیرین محمد خان سواتی سوات اور حاجی سلطان زرین سواتی دیر کا تعلق بھی سواتی قبیلہ کے جہانگیری شاخ سے ہے۔ یہ قبیلہ ہزارہ ڈویژن کی ثقافتی اور سیاسی تاریخ کا اہم حصہ ہے اور سواتی قبائل کی ایک مضبوط شاخ سمجھا جاتا ہے۔ دیر میں سلاطین جہانگیر کے اولاد اباد ہیں سلطان اویس سواتی اور انکی تمام خاندان کا سقوط سوات کے موقع پر دیر کی طرف ہجرت اور وہاں پر قلعہ لاہور کا قیام دیر میں سواتی جہانگیری سلطنت کو مظبوط بنانا۔ دشمن کے خلاف قوم کو منظم کرنا اور مربوط نظام کے زریعے سواتی ریاست کو بحال کرنا تھا۔ دیر میں آج بھی سلطان اویس سواتی، سلطان فرغان شاہ اورسلطان مہ کے اولاد آباد ہیں۔ سوات میں سلاطین جہانگیریوں کے قبریں و مزارات آثار قدیمہ کا حصہ ہے۔ تحقیق: یوسف خان انقلابی سواتی ترتیب: پروفیسر اجمل خان سواتی #swati #jahangiriswati #jahangiri #pukhtoon #History of swati
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy