@dr_insha1: کسی انسان کی قدر اُس وقت نہ کریں جب وہ آپ سے دُور ہو جائے بلکہ اُس وقت کریں جب وہ آپ کے پاس موجود ہو جو لوگ آپ کی فکر کرتے ہیں آپ کی خاموشی سمجھتے ہیں اور مُشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہتے ہیں ایسے لوگ زندگی کی قیمتی نعمت ہوتے ہیں💯✨ *_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Dr.insha.👑🦋❉্᭄͜͡*