@utmankheltv4: گزشتہ روز طاہر خان لالا اور افسر افغان بھائی کے ساتھ ایک نہایت دلچسپ اور یادگار ملاقات ہوئی۔ ❤️ ملاقات کے دوران پلئ ڈیم کو ایکسپلور کرنے کے لیے میری محنت اور کاوشوں کو سراہا اور دل کھول کر داد دی۔ یہ حوصلہ افزائی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے اور مزید محنت کرنے کا جذبہ دیتی ہے۔ 🙏❤ #PalaiDam #PlaiDam #TahirKhanLala #AfsarAfghan #Meeting @Afsar Afghan @TKR @Izhar hussain @Kami Clicks @Nomi Khan @Hamza 🌲 @Majeed Vlogs @Naveedafridioffical