@syco.143: وقت کے ساتھ انسان بدل جاتا ہے۔ بھیڑ سے دل آٹھ جاتا ہے، شور سے تھکاوٹ ہونے لگتی ہے، اور خاموشی میں سکون ملنے لگتا ہے۔ یہ کمزوری نہیں بلکہ یہ سمجھداری ہے۔ جب دنیا چھوٹی ہو جائے تو گھبرائیں نہیں ۔ اصل زندگی تب شروع ہوتی ہے جب آپ خود سے ملنا شروع کرتے ہیں۔ 🫀☕🌚💸 #🌚☕ #Syco #الرياض #thailand🇹🇭