@terihasrat: اگر نفرت کرنی ہے تو اتنی کرنا کہ میں 🥀 مر بھی جاؤں تو تیرے منہ سے نکلے کہ اچھا ہوا مر گیا 💔 #foryou #foryoupage #official #tiktok #fypシ゚viral
کس یقین سے کہا تھا تم نے کبھی ساتھ
نہیں چھوڑوں گا، اور ہم نے بھی آنکھیں
بند کر کے مان لیا تھا۔ لگا تھا یہ وعدے پتھر
پر لکھی لکیر ہیں، مگر نہیں، وقت گزرا،
راستے بدلے، لوگ بدل گئے۔ پر وہ ایک جملہ
آج بھی دل کے کسی کونے میں رکھا ہے۔
جب دنیا بہت شور کرتی ہے نا،
تو ہم آنکھیں بند کر کے وہی قصہ
خود کو سناتے ہیں۔
پھر بے اختیار بونوں پر مسکراہٹ آ جاتی ہے
اور آنکھوں میں نمی نہیں،
کیونکہ جھوٹا ہی سہی، تھا تو اپنا وعدہ نا۔
لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ،
پر بھلا وہ کیسے بھولیں جو زخم دے
کر بھی دوا لگتا ہو۔
2026-09-05 15:38:00
1
To see more videos from user @terihasrat, please go to the Tikwm
homepage.