@ur_asad2.0: ‎𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀 جہان سب کو بہتر سے بہترین چاہیے وہاں میرے لیے صرف تم کافی ہو... ‎لوگوں کے لیے دنیا کا حصول ہی سب کچھ ہو گا، لیکن میرے لیے میری کائنات کی حدیں یہیں آ کر ختم ہو جاتی ہیں۔ سچ کہوں تو اس بڑی سی دنیا میں، جہاں سب کو بہت کچھ چاہیے، مجھے کچھ نہیں چاہیے... بس تم چاہئیں، اور یقین کرو، میرے لیے صرف تم کافی ہو۔

ur_Asad🚩
ur_Asad🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 01 September 2026 11:21:07 GMT
2636
213
3
93

Music

Download

Comments

muzmalhussain60
hussan :
😎😎😎
2026-09-01 12:30:31
1
alijani17564
علی کہتے ہیں ❤️ :
🥰🥰🥰
2026-09-01 13:15:23
1
arshadmeer540
ارشدمیر ٹالانی :
💞💞💞
2026-09-01 19:09:16
0
To see more videos from user @ur_asad2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About