@timesofkarachi: "Agar Hum Sach Par Baat Karna Start Hojaye To Adhay Masail Hal Hojaye Gy," said MQM-P MPA Abdul Basit #TOKReports #AbdulBasit #SindhAssembly
after long time see a Urdu speaking leader 𝗀𝗋𝖾𝖺𝗍 𝗌𝗈 𝗉𝗋𝗈𝗎𝖽 🥰
𝖾𝖽𝗎𝖼𝖺𝗍𝖾𝖽 𝗉𝖾𝗋𝗌𝗈𝗇💯
2026-09-03 18:24:47
53
خانی۔ :
بھتہ چاہیے انکو😄
2026-09-02 17:07:04
2
Nomi :
ڈاکٹر عبد الباسط سندھ اسمبلی میں سب سے بہترین ایم پی اے ہیں 👍
2026-09-02 05:52:26
66
𝑍̮̑𝐴̮̑𝐼̮̑𝐷̮̑𝐼̮̑✨𝑆̮̑𝐵̮̑ :
باسط بھائی کی تمام تقاریریں دیکھ کے ان کے اتنے پیارے پڑھے لکھے بات کرنے کے انداز سے دل اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہم عوام مل کر ان کو سپورٹ کر کے اگر وزیراعظم پاکستان بنا دیں تو ملک پاکستان بہت ترقی کرے گا اور کتنا پیارا لگے گا کہ ایک ینگ وزیراعظم جب دنیا میں کسی بھی ملک میں جائے گا اور پڑھے لکھے انداز میں اپنے ملک کی نمائندگی کرے گا اور یہ سب سچ ہو سکتا ہے اگر ہم عوام چاہیں تو سوچیے گا ضرور 🫡
2026-09-02 08:12:57
13
Naseer Khan :
میں نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں لیکن آپ ایک عظیم اور بہادر آدمی ہیں۔ اور آپ اس قابل ہیں کہ وزیر اعظم کی سیٹ پر بٹھایا جائے۔
2026-09-03 02:22:46
12
A :
subha bnyga inshallah
2026-09-01 12:09:13
33
Khan Gorde :
ماشاءاللہ زبردست اور مثبت سوچ رکھنے والے نوجوانوں کو اس ملک کو شدید ضرورت ہے ایسے ایم پی اے اور ایم این اے قوم ملک کے لیے عظیم سرمائے سے کم نہیں ہوتے اللہ اس ملک اور قوم کو اتحاد اتفاق نصیب کرے امین یا رب العالمین
2026-09-02 08:03:31
14
🌼 💕🖤 Miss Pretty 🌼💕🖤 :
great personality
great speech 👏
2026-09-03 17:45:37
6
☠️پٹھان محکمہ ☠️ :
bndy ma dum ha 👍
2026-09-03 09:16:50
4
ابو مصر :
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
2026-09-02 06:08:35
5
M Hafeez :
Kon kon Karachi subah ke hak mein hai like Karen🥰 like like
2026-09-01 15:46:09
13
Mehak Owais :
suba lazmi bane ga inshallah
2026-09-01 19:58:28
5
Um3r :
sherni maa ka Sher beta ❤️
2026-09-03 16:40:32
2
user6386133481705 :
soby zarori hain pakistan zindabad pak army zindabad
2026-09-01 14:10:22
2
❤️✨꧂ :
Allah salamat rakhy Abdul basit Bhai ko
2026-09-18 19:15:19
1
TDM AYESHA :
yang mean gret mean
2026-09-05 01:40:30
1
Ali Jilani :
good
2026-09-01 12:49:50
2
malnag,110 :
میں سندھی ہوں سندھ کی حمائت کرتا ہوں لیکن آپ نے جوان جو کہا تمام بہترین ایسے ہونے چاہیے پڑہے لکھے عقلمند شہزادہ انسان باقی جن کو آئین کا پتہ نہیں وہ اقتدار میں
2026-09-01 21:12:03
5
genius :
no words this person super
2026-09-02 06:56:55
4
@ J u n ع i d جے جے :
Education speaks 🔥🔥🔥 proud of you young generation of muhajir
2026-09-03 19:41:39
1
$üfï 804🇧🇫 :
2026-09-01 12:48:32
1
TariqQureshi245 :
😁😁😁
2026-09-01 13:33:47
3
Jawaid Akhter :
شہزادے کے والدین کو سلام ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-02 05:14:21
1
WicksamCoolKarachiPakistan🇵🇰 :
[Sticker] Appreciated
2026-09-01 16:26:53
2
To see more videos from user @timesofkarachi, please go to the Tikwm
homepage.